the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

بیتول، 17 اگست  مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع کے جھلار تھانہ علاقہ میں تاپتی ندی کے بارہ لنگ گھاٹ سے بہے ایک نوجوان کی لاش پولیس نے برآمد کرلی ہے۔

 ذرائع کے مطابق تقریباً تیس گھنٹہ کی کوشش کے بعد 25 سالہ کھنڈیل



وال کی لاش حادثہ کے مقام سے چار کلومیٹر دور سراؤگاؤں کے نزدیک ملی۔

یہ نوجوان 15 اگست کو تاپتی ندی میں مذہبی مقام بارہ لنگ ساحل پر ساون سوموار کے موقع پر پوجا پاٹھ کرنے آیا تھا تبھی نہانے کے دوران وہ بہہ گیا وہ بیتول کے ممبر اسمبلی ہمنت کھنڈیلوال کا قریبی رشتہ دار بتایا جاتا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.